گھناؤنا
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - جس سے کراہیت محسوس ہو یا گھن آئے، نفرت ہو۔ "مریض کے گھناؤنے حالات کی تفصیل سے دوسروں کو دلچسپی ہی کیا ہو سکتی ہے۔" ( ١٩٤٥ء، حکیم الامت، ٥٦ )
اشتقاق
پراکرت سے ماخوذ اسم 'گھن' کے ساتھ 'اونا' بطور لاحقۂ صفت تذکیر لگانے سے 'گھناونا' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٨ء کو "چٹکیاں اور گدگدیاں" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جس سے کراہیت محسوس ہو یا گھن آئے، نفرت ہو۔ "مریض کے گھناؤنے حالات کی تفصیل سے دوسروں کو دلچسپی ہی کیا ہو سکتی ہے۔" ( ١٩٤٥ء، حکیم الامت، ٥٦ )