گھڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری۔ "اس نے چارپائی سے نیچے اتر کر گھڑے میں سے ٹھنڈے پانی سے مٹی کا وہ پیالہ بھرا جس سے گھڑ کو ڈھانپا گیا تھا۔"      ( ١٩٨٣ء، ساتواں چراغ، ٥٤ )

اشتقاق

اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١٨ء کو "قصہ خواجہ منصور حلاج" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر