گہرائی
معنی
١ - گہراپن، عمق، گہرائی۔ "وہ اپنی قوت ارادی کے بل پر پانی کی انتہائی گہرائی سے اٹھا اور خیرہ کن ضوفشانیوں سمیت نمودار ہوا۔" ( ١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، مصر، ١١٩ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'گہرا' کے ساتھ 'ئی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'گہرائی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "دیباچہ گلزار عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں