گیت

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - گانا، راگ، نغمہ، سرود۔ "مسعود صاحب نے اپنی شاعری کی ابتدا گیت سے کی۔"      ( ١٩٨٩ء، نذر مسعود، ٢٠١ )

اشتقاق

اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٢٥ء کو "سیف الملوک و بدیع الجمال" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گانا، راگ، نغمہ، سرود۔ "مسعود صاحب نے اپنی شاعری کی ابتدا گیت سے کی۔"      ( ١٩٨٩ء، نذر مسعود، ٢٠١ )

جنس: مذکر