ہائے

قسم کلام: حرف صوت

معنی

١ - حرف موت جو حالت نارگریہ آہ بکا اور درد و تاسف کے موقع پر آتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات حرف صوت ١ - حرف موت جو حالت نارگریہ آہ بکا اور درد و تاسف کے موقع پر آتا ہے۔ ہائے کرنا ہائے غضب ہائے ہائے