ہاجرہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ ماجدہ اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ اطہرہ کا نام جو صحیح ہاجر ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ ماجدہ اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ اطہرہ کا نام جو صحیح ہاجر ہے۔