ہاروت
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ان دو عاشق زہرہ فرشتوں میں سے ایک فرشتہ کا نام جو چاہ بابل میں اوندھے لٹکے ہوئے عذاب الٰہی میں گرفتار ہیں۔ اگر کوئی ان سے جادو سیکھنے جاتا تو یہ اسے بخوشی سکھا دیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم معرفہ ١ - ان دو عاشق زہرہ فرشتوں میں سے ایک فرشتہ کا نام جو چاہ بابل میں اوندھے لٹکے ہوئے عذاب الٰہی میں گرفتار ہیں۔ اگر کوئی ان سے جادو سیکھنے جاتا تو یہ اسے بخوشی سکھا دیتے ہیں۔ ہاروت فن