ہاون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہانڈی، اوکھلی، دوائی کوٹنے کے ایک آہنی ظرف کا نام۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ہانڈی، اوکھلی، دوائی کوٹنے کے ایک آہنی ظرف کا نام۔ ہاون دستہ (فارسی)