ہجے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حرف کو حرف سے بوسیلۂ اعراب ملا کر لفظ بنانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حرف کو حرف سے بوسیلۂ اعراب ملا کر لفظ بنانا۔