ہدیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تحفہ، پیش کش، نذرانہ، نذر، بھینٹ، انعام۔ ٢ - مجازاً قرآن شریف کے ختم کرنے کی تقریب و نیز وہ زرد لباس جو استاد کو بطریق نذر ختم قرآن پر دیں۔

اشتقاق

معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مذکر - واحد ) واحد غیر ندائی   : ہَدْیے [ہَد + یے] جمع   : ہَدْیات [ہَد + یات] جمع غیر ندائی   : ہَدْیوں [ہَد + یوں (و مجہول)] ١ - تحفہ، پیش کش، نذرانہ، نذر، بھینٹ، انعام۔ ٢ - مجازاً قرآن شریف کے ختم کرنے کی تقریب و نیز وہ زرد لباس جو استاد کو بطریق نذر ختم قرآن پر دیں۔ ٣ - قیمت قرآن، کلام اللہ کی قیمت، چونکہ اس کا فروخت کرنا شرعاً ممنوع اور بااعتبار تعظیم۔ عطیہ (عربی) an offering;  a gift present

جنس: مذکر