ہلال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ماہ نو، پہلی رات کا چاند، دوج کا چاند، روم کا شاہی نشان ٢ - تشبیہا ناخن وا بروئے معشوق، بعض کے نزدیک پہلی تین راتوں تک کے چاند کو ہلال کہتے ہیں۔ مجازاً نامکمل، ناتمام ناقص۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ( مذکر - واحد ) ١ - ماہ نو، پہلی رات کا چاند، دوج کا چاند، روم کا شاہی نشان ٢ - تشبیہا ناخن وا بروئے معشوق، بعض کے نزدیک پہلی تین راتوں تک کے چاند کو ہلال کہتے ہیں۔ مجازاً نامکمل، ناتمام ناقص۔

جنس: مذکر