ہلانا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - حرکت دینا، جنبش دینا، چلانا، ڈلانا، جھنجھوڑنا۔ "جیسے ہلاؤ نہ جلاؤ مجھے بیٹھے ہی کھلاؤ۔" ٢ - مانوس کرنا، پرچانا، ڈھب پر لانا، سدھانا، پار بنانا، خوکر کرنا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ فعل متعدی ١ - حرکت دینا، جنبش دینا، چلانا، ڈلانا، جھنجھوڑنا۔ "جیسے ہلاؤ نہ جلاؤ مجھے بیٹھے ہی کھلاؤ۔" ٢ - مانوس کرنا، پرچانا، ڈھب پر لانا، سدھانا، پار بنانا، خوکر کرنا۔ to cause to shake or rock or vibrate

مثالیں

١ - حرکت دینا، جنبش دینا، چلانا، ڈلانا، جھنجھوڑنا۔ "جیسے ہلاؤ نہ جلاؤ مجھے بیٹھے ہی کھلاؤ۔"

اصل لفظ: ہلنا