ہنڈیا
معنی
١ - مٹی کی دیگچی، آوندگلی، دیگ گلیں۔ ٢ - ترکاری، دال، سالن، تیون، لادن
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ) ١ - مٹی کی دیگچی، آوندگلی، دیگ گلیں۔ ٢ - ترکاری، دال، سالن، تیون، لادن ٣ - دکن کے ایک شہر کا نام عبس میں ملا دو پہازے کی قبر ہے۔ a small earthen boiler or pot; a relish