ہونٹ
معنی
١ - لب، منہ کے باہر کا اوپر اور نیچے کا حصہ، کنارہ دہن
اشتقاق
معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مذکر - واحد ) جمع غیر ندائی : ہونْٹوں [ہوں (و مجہول) + ٹوں (ومجہول)] ١ - لب، منہ کے باہر کا اوپر اور نیچے کا حصہ، کنارہ دہن لب (فارسی) شَفْت the lip