ہڑتال
معنی
١ - زربیخ، ایک قسم کی زہریلی دھات جس کا مفصل بیان ہڑتال میں لکھا گیا۔ ٢ - ہڑتال حاکم کے ظلم سے تمام بازار بند کر دینا، پاٹوں کو تالا لگا دینا، دربنداں۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ) جمع : ہَڑْتالیں [ہَڑ + تا + لیں (ی مجہول)] جمع غیر ندائی : ہَڑْتالوں [ہَڑ + تا + لوں (و مجہول)] ١ - زربیخ، ایک قسم کی زہریلی دھات جس کا مفصل بیان ہڑتال میں لکھا گیا۔ ٢ - ہڑتال حاکم کے ظلم سے تمام بازار بند کر دینا، پاٹوں کو تالا لگا دینا، دربنداں۔ سَٹْرائِک