ہیئت
معنی
١ - صورت، شکل، چرہ مہرہ ٢ - ڈول، ساخت، بناوٹ، دھج
اشتقاق
معانی مترادفات اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ) جمع : ہَیئَتیں [ہَے (ی لین) + اَتیں (ی مجہول)] جمع غیر ندائی : ہَیئَتوں [ہَے (ی لین) + اَتوں (و مجہول)] ١ - صورت، شکل، چرہ مہرہ ٢ - ڈول، ساخت، بناوٹ، دھج ٣ - ایک علم کا نام جس سے اشکال افلاک و مساحت کرہ ارض معلوم کرتے ہیں اجرام فلکی کا بیان زمین کی گردش اور کشش وغیرہ سب علم ہیت سے متعلق ہے۔ ٤ - حال، حالت، کیفیت، ڈھنگ، طور، طریق بناوٹ (سنسکرت) فارم[1] (انگریزی) فَلْکِیات