یاسین
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - لغوی معنی یاسید؛ قرآن مجید کی ایک سورت کا نام اور جو اس لفظ سے ہی شروع ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - لغوی معنی یاسید؛ قرآن مجید کی ایک سورت کا نام اور جو اس لفظ سے ہی شروع ہوتی ہے۔