یتیم
معنی
١ - بے پدر، اناتھ، پدر مردہ جس کا باپ مر گیا ہو، بن باپ کا۔ ٢ - وہ جانور یا حیوان جس کی ماں مر گئی ہو۔
اشتقاق
معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مذکر - واحد ) جمع استثنائی : یُتَماء [یُتَماء] جمع غیر ندائی : یَتیِموں [یَتی + موں (و مجہول)] ١ - بے پدر، اناتھ، پدر مردہ جس کا باپ مر گیا ہو، بن باپ کا۔ ٢ - وہ جانور یا حیوان جس کی ماں مر گئی ہو۔ ٣ - بن ماں باپ کا۔ ٤ - جواہرات میں بے نظیر اور بے مثل، جواہر، یکتا، بیش قیمت جیسے دریتیم۔ یکتا (فارسی) نایاب (فارسی) A fatherless child an orphan; a pupil ward; a valuable jewel