یرغمال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دو بادشاہوں ہونے پر فاتح مفتح کے بچوں یا قریبی رشتہ داروں کو بطور ضمانت اپنے پاس رکھ لیتا ہے تاکہ پھر فساد نہ کرے، ضمانت۔

اشتقاق

معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مذکر - واحد ) ١ - دو بادشاہوں ہونے پر فاتح مفتح کے بچوں یا قریبی رشتہ داروں کو بطور ضمانت اپنے پاس رکھ لیتا ہے تاکہ پھر فساد نہ کرے، ضمانت۔ ضامن (عربی) کَفِیل Hostage security bail

جنس: مذکر