یزید

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک مشہور ملعون کا نام جو حضرت معاویہ کا بیٹا تھا اور جس نے خلاف کا دعویٰ کر کے حضرت امام حسین علیہ السلام کو ان کے کنبہ سمیت میدان کربلا میں نہایت تکلیفیں پہنچا کر شمرذوالجوشن کے ہاتھ سے شہید کرایا تھا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ( مذکر - واحد ) ١ - ایک مشہور ملعون کا نام جو حضرت معاویہ کا بیٹا تھا اور جس نے خلاف کا دعویٰ کر کے حضرت امام حسین علیہ السلام کو ان کے کنبہ سمیت میدان کربلا میں نہایت تکلیفیں پہنچا کر شمرذوالجوشن کے ہاتھ سے شہید کرایا تھا۔ Name of an arch-heretic among the Muhammadans (the prince by whose order the Imam Husain was put to death at Karbala)

جنس: مذکر