یقینی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - یقین کیا ہوا، بالضرور، بلاشبہ، بالحقیق، التبہ، سہو و خطا یا گمان و شک سے مبرا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ( مؤنث - واحد ) ١ - یقین کیا ہوا، بالضرور، بلاشبہ، بالحقیق، التبہ، سہو و خطا یا گمان و شک سے مبرا۔

جنس: مؤنث