یہ

قسم کلام: اسم اشارہ قریب

معنی

١ - ایک لفظ ہے جو اشارہ پر قریب کے واسطے آتا ہے، اس، سامنے کا، حاضر، موجودہ۔ ٢ - نہایت قریب، بہت ہی پاس، سامنے اسی جگہ، اس جگہ۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم اشارہ قریب ( مذکر - واحد ) ١ - ایک لفظ ہے جو اشارہ پر قریب کے واسطے آتا ہے، اس، سامنے کا، حاضر، موجودہ۔ ٢ - نہایت قریب، بہت ہی پاس، سامنے اسی جگہ، اس جگہ۔ ٣ - برائے اظہار کثرت، مبالغہ، افراط و تعجب، اس کثرت سے، اس قدر، یہاں تک۔ ٤ - [ عورت - مجازا ]  اشارہ بطرف خاوند بجائے نام، میاں، شوہر، گھروالا۔ "اس وقت یہ بھی گھر میں بیٹھے تھے" ٥ - ایسا، ایسی، اس طرح کا، اس طرح کی۔ ان (ہندی) اس (سنسکرت) ایں (فارسی)

مثالیں

٤ - [ عورت - مجازا ]  اشارہ بطرف خاوند بجائے نام، میاں، شوہر، گھروالا۔ "اس وقت یہ بھی گھر میں بیٹھے تھے"

جنس: مذکر