یہودی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موسائی، عبر کی اولاد، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت، عبرانی۔ ٢ - عبرانی زبان۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مذکر - واحد ) جمع غیر ندائی   : یُہُودیوں [یُہُو + دِیوں (و مجہول)] ١ - موسائی، عبر کی اولاد، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت، عبرانی۔ ٢ - عبرانی زبان۔ a Jew a Hebrew

جنس: مذکر