اب میں ان تین باتوں میں سے تیسری بات کی طرف آتا ہوں جس کو نکال دینے سے ہر معاشی نظام کو نظام خلافت کے معاشی ڈھانچے میں تبدیل کیا جا سکتا ہے. وہ تیسری چیز ہے جوئے کا خاتمہ. (۲