اب میں سیرۃ النبی سے اخذ کردہ مراحل انقلاب کو بیان کرنا چاہتا ہوں. اس سے پہلے مختلف مواقع پر میں منہج انقلاب نبویؐ کو چھ مراحل میں تقسیم کر کے پیش کرتا رہا ہوں. یعنی (۱) دعوت (۲) تنظیم (۳) تربیت (۴) صبر محض یا passive resistance (۵) اقدام یا active resistance اور بالآخر (۶) مسلح تصادم (armed conflict) .آج میں ان مراحل کو سادہ زبان میں مختصر کرتے ہوئے تین مراحل میں بیان کروں گا.