مشرکین اور منکرین قیامت کو توحید اور معاد پر ایمان کی دعوت اس سورۂ مبارکہ میں آفاق وانفس کے جن دلائل اور فطرت کی جن بدیہیات کی بنیاد پر دی گئی ہے‘ان کی تفصیل کا یہاں امکان نہیں ہے. ویسے بھی یہ مضامین اِن شاء اللہ دوسری سورتوں میں تفصیلاً زیر بحث آئیں گے!