(۱

جناب محمد رسول اللہ  اللہ تعالیٰ کی طرف سے جو انقلابی نظریہ یا دعوت لے کر تشریف لائے وہ درحقیقت توحید ہے. لہذا اس انقلابی فکر اور فلسفہ کے متضمنات (Corollaries) اس کے مُضمَرات، اس کے مُقتَضِیات، اس کے بَدِیہی (۲نتائج و عواقب کو سمجھنا ضروری ہے جس کے بغیر توحید ِکامل اور توحید ِخالص کے انقلابی پہلو کا صحیح ادراک و شعور مشکل ہے.
اس پہلو سے تین چیزیں نہایت اہمیت کی حامل ہیں.