ان تمام تنقیحات (۱کے بعد ہمارے سامنے یہ سوال آتا ہے کہ بحالاتِ موجودہ اس چھٹے مرحلہ کے لئے کیا طریقہ اختیار کیا جائے گا؟ اس کا متبادل (Alternate) کیا ہو گا؟ اس سوال کا براہِ راست جواب سے قبل ضروری ہے کہ دو اہم امور کو اچھی طرح سمجھ لیا جائے.