مرد کی قوامیت کی اساسات

قرآن حکیم سے واضح ہوتا ہے کہ تین اساسات اور تین بنیادوں کی وجہ سے یہ برتری اور یہ اختیار مرد کو حاصل ہے. اس ضمن میں چند آیات ایک خاص تدریج وترتیب کے ساتھ میں آپ کے سامنے رکھوں گا. آپ سے درخواست ہے کہ ان پر خصوصی توجہ مرکوز رکھیں.