تعارف

مصنف: سیم الٹمین
گرافکس: گریگری
ترجمہ: محمد عدیل

ہم بہت سا وقت سٹارٹ اپ کو مشورہ دینے میں گزارتے ہیں۔ آمنے سامنے  مشورہ بےشک اہم رہے گا، لیکن ہم نے سوچا کے کسیے وائے۔کمبنیٹر میں دیے گئے مشوروں کو عموممی طور پر لوگوں تک پہنچا سکیں۔

اس کا مطلب لوگ جو سٹارٹ اپ کی دنیا میں نئے ہیں۔ جو کوئی وائے۔کمبنیٹر کے لوگوں کے کام سے واقفیت رکھتا ہے اُن کے لیے شاید بہت سی معلومات نئی نہ ہوں، لیکن ضروری ہے کے تمام معلومات کو ایک جگہ پر جمع کر کے رکھ دیا جائے۔

نوٹ
یہ کتاب سیم الٹمین کی تحریر کردہ ہے جسے کے گرافکس گریگری نے تیار کیے ہیں۔ اس کا اصل متن آپ یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔

بہت سی باتیں جن کا تعلق صرف امریکہ کے کلچر سے ہے اُن کو  میں نے اپنے کلچر کے مطابق ڈاھل کر بیان کیا ہے۔