اختتامی سوچ



یا رکھنا تقریباََ کم سے کم ہزار لوگوں کے پاس ہر اچھا خیال موجود ہوتا ہے۔ لیکن صرف ایک شخص اُس خیال پر کامیاب ہوتا ہے۔ فرق عمل حکمت عملی سے آتا ہے۔ یہ کٹھن کام ہے، اور ہر کوئی خواہش کرتا ہے کسی طرح "خیال" کو "کامیابی" میں بدل سکے بغیر اس مشکل راستے کے، لیکن کسی نہ ابھی تک اسکا حل نہیں نکالا۔

تو آپ کو چاہیے ایک بہترین خیال، بہترین ٹیم، بہترین پروڈاکٹ اور بہترین عمل۔ کتنا آسان ہے (؛

شکریہ پال بوکائٹ، ایریکا کارپینٹرڑ، برائن چیسکی، آدم ڈہ اینگلو، ڈریو ہیوسٹن، جسٹن کان، میٹ کرسیلوف، آرون لیوی، گیبریل لیدون، جیسیکا لونگسٹن، دسٹن ماسکووٹز، دیویڈ روسینکو اور کولین ٹیلر کا جہنوں نے اس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔