لوگ جو طاقتور ہوتے ہیں لیکن غیر کرشماتی اکثر ناپسند کئے جاتے ہیں۔ اُن کی طاقت اُن سے نفرت کا باعث بنتی ہے اور ان میں وہ رکرشماتی قوت موجود نہیں ہوتی کے اُس کا مقابلہ کر سکیں۔ یہ ہی ہیلری کلنٹن کا مسئلہ تھا۔ یہ مسئلہ ہر CEO کا بھی ہے جو پروڈیکٹ کی تیاری میں تو بہت کارآمد ہو لیکن بات کو دوسروں تک پہنچانے سے قاصر ہو۔ اور بےشک پہلے قسم کا CEO (جیسا کے ہیلری) ہی نوکری کے لیے بہترین شخصیت کا مالک ہو گا۔
میرا نہیں خیال اس کا کوئی حال ہے۔ یہ انسانی فطرت ہے۔ بہترین چیز جو ہم کر سکتے ہیں کہ جاننے کے یہ چیز اپنا وجود رکھتی ہے اور سمجھیں کہ کسی ایسے شخص کی تنقید کا مسئلہ یہ نہیں کہ وہ کام کے لیے غلط شخص ہے بلکہ وہ ہی تو کام کا بندہ ہے۔