اب آئیے اس سوال کی جانب کہ جوڑ کا عمل کیسے ہو؟ آپ کے سامنے ہماری مذہبی جماعتوں کا تاریخی اور نظریاتی پس منظر اور اس کا فرق و تفاوت آگیا ہے. اس حوالے سے اب آگے کی بحث ہمارے لیے آسان ہو جائے گی.