’قرآن کے نام پر اُٹھنے والی تحریکات اور اُن کے بارے میں علماءِ کرام کے خدشات‘کے موضوع پر ڈاکٹر اسرار احمد کی مفصل تقریر

اس پربعض اکابر ملت اور دینی جرائدکے تبصرے اور ان کے ضمن میں ضروری وضاحتیں

خطاب جمعۃ الوداع‘ رمضان المبارک ۱۴۰۴ھ
شائع شدہ ’میثاق‘ ستمبر۱۹۸۴ء
مکاتیب گرامی

جناب ڈاکٹر غلام محمد صاحب مدظلہ ‘ کراچی
( خلیفہ مجازمولانا سید سلیمان ندویؒ )

جناب مولانا اخلاق حسین قاسمی مدظلہ
(مہتمم و شیخ التفسیر جامعہ رحیمیہ‘ دہلی)

مولانا سید وصی مظہر صاحب ندوی
(تنظیم اصلاح و خدمت‘ حیدر آباد‘ سندھ)

مولانا سید حامد میاں مدظلہ
(مہتمم و شیخ الحدیث‘ جامعہ مدنیہ‘ لاہور)
(شائع شدہ ‘ میثاق‘ نومبر۱۹۸۴ء)

تبصرے
ہفت روزہ ’چٹان‘ لاہور
ہفت روزہ ‘ تنظیم اہل حدیث‘ لاہور
(شائع شدہ‘ میثاق‘ دسمبر۱۹۸۴ء)

مخلصانہ تنقیدوں اور خیر خواہانہ مشوروں کے ضمن میں گزارشات از :اسرار احمد
تذکرہ و تبصرہ ’میثاق‘ دسمبر۱۹۸۴ء
تذکرہ و تبصرہ ’میثاق‘ جنوری ۱۹۸۵ء

’قرآن کے نام پر اُٹھنے والی تحریکات اور اُن کے بارے میں علماءِ کرام کے خدشات‘
خطاب جمعۃ الوداع
رمضان المبارک ۱۴۰۴ھ جامع مسجد دارالسلام‘ باغ جناح‘ لاہور
مرتب: (شیخ) جمیل الرحمن

خطبۂ مسنونہ کے بعد تلاوتِ آیات: 

اعوذ باللّٰہ من الشَّیطٰن الرَّجیم . بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَتۡکُمۡ مَّوۡعِظَۃٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَ شِفَآءٌ لِّمَا فِی الصُّدُوۡرِ ۬ۙ وَ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃٌ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۵۷﴾ (یونس) 
اِنَّ اللّٰہَ لَا یَسۡتَحۡیٖۤ اَنۡ یَّضۡرِبَ مَثَلًا مَّا بَعُوۡضَۃً فَمَا فَوۡقَہَا ؕ فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا فَیَعۡلَمُوۡنَ اَنَّہُ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّہِمۡ ۚ وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَیَقُوۡلُوۡنَ مَا ذَاۤ اَرَادَ اللّٰہُ بِہٰذَا مَثَلًا ۘ یُضِلُّ بِہٖ کَثِیۡرًا ۙ وَّ یَہۡدِیۡ بِہٖ کَثِیۡرًا ؕ وَ مَا یُضِلُّ بِہٖۤ اِلَّا الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿ۙ۲۶﴾Z (البقرۃ) 
وَاعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰہِ جَمِیْعًا وَّلَا تَفَرَّقُوْا … (آل عمران:۱۰۳) 
رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ وَیَسِّرْ لِیْ اَمْرِیْٓ وَاحْلُلْ عُقْدَۃً مِّنْ لِّسَانِیْ یَفْقَھُوْا قَوْلِیْ 
اَللّٰھُمَّ وَفِّقْنَا لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی … آمین یا ربّ العَالمین