دعوت رجوع الی القرآن موجودہ عالمی تہذیب کے تناظر میں

اسلام کی نشاۃ ثانیہ کرنے کا اصل کام
فکرِ مغرب کی اساس اور اس کا تاریخی پس منظر

قرآن حکیم کی اساس پر تجدیدِ ایمان اور احیاء علم کی نئی تحریک!

فرمانِ نبوی
مَنْ جَاءَ ہٗ المَوْتُ وَ ھُوَ یَطْلُبُ الْعِلْمَ لِیُحْیِیَ بِہِ الْاِسْلَامَ 
فَبَینَہٗ وَ بَیْنَ النَّبِیِّیْنَ دَرَجَۃٌ وَّاحِدَۃٌ فِیْ الْجَنَّۃِ) 
رواہ الدارمی عن الحسن مرسلاً ورواہ ایضا الطبرانی فی الاوسط عن ابن عباس و کذا الخطیب عنہ مرفوعا
(لمعات التنقیح فی شرح مشکوۃ المصابیح) 

  • فکرِ مغرب کا ہمہ گیر استیلاء
  • بنیادی نقطۂ نظر
  • عالمِ اسلام پر مغرب کی سیاسی و فکری یورش
  • مدافعت کی اولین کوشش اور ان کا ماحصل
  • علومِ عمرانی کا ارتقاء
  • اسلامی نظام حیات کا تصور اور بیسویں صدی عیسوی کی اسلامی تحریکیں
  • تعبیر کی کوتاہی
  • احیائے اسلام کی شرط لازم: تجدید ایمان
  • کرنے کا اصل کام
  • عملی اقدامات