"دار الاسلام کا مقصد"

ہم نے ارادہ کیا ہے کہ علوم جدید کہ چند فارغ التحصیل حضرات اور علومِ دینیہ کے چند ماہرین کو یہاں جمع کریں. یہ ایسے حضرات ہوں جن میں اعلیٰ درجے کی ذہنی صلاحیتیں ہوں اور ان کی رہنمائی کے لیے ہم ایک ایسا معلم جو کامل اور صالح ہو اور قرآن حکیم میں مہارتِ تامہ رکھتا ہو نیز انقلاب دورِ حاضرہ سے بھی واقف ہو،مقرر کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ ان کو کتاب اللہ اور سنتِ رسول اللہ کی روح سے واقف کرے اور تفکر اسلامی کی تجدید یعنی فلسفہ، حکمت، اخلاق، سیاسیات اور اقتصادیات کے علوم میں ان کی مدد کرے تاکہ وہ اپنے علم اور تحریروں کے ذریعے تمدنِ اسلامی کے دوبارہ زندہ کرنے کے لیے جہاد کرسکیں!

(بحوالہ "اقبال، دار الاسلام اور مودودی، صفحہ۸۲)