اس موضوع پر ایک تقریر راقم نے یکم اکتوبر ۱۹۶۷ء کو باغ عام خاص ملتان میں جامعہ محمدیہ کے سالانہ جلسے میں کی تھی جو بعد ازاں دعوت الی اللہ کی ضرورت و اہمیت اور اس کے اصول و مبادی کے عنوان سے اولاً میثاق میں اور بعد