تنظیمِ اسلامی کا تعارف اور تاریخی پس منظر بانیٔ تنظیم کی تحریروں کے آئینے میں
زیر نظر کتاب کا حصہ دوم چار ابواب پر مشتمل ہے:
۱) امت مسلمہ کے عروج وزوال کے دو ادوار اور موجودہ احیائی مساعی کا اجمالی جائزہ
۲) عزمِ تنظیم
۳) قرار دادِ تاسیس مع توضیحات وتقاریظ
۴) رودادِ منتقلیٔ امارت