کتاب کی اشاعات کے بعد آپ ویب سائٹ پر کتاب کے صفحہ پر جائیے۔ آپ کو PDF کا بٹن نظر آئے گا۔ آپ اس کو کلک کریں۔

اگر PDF فائل پہلے سے موجود ہو گی تو فوراََ ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔ ورنہ سسٹم اُسی وقت نئی PDF فائل تیار کرے گا اور جیسے ہی وہ پروسیس مکمل ہو گا سسٹم PDF فائل آپ کے سسٹم پر ڈاؤنلوڈ کر دے گا۔

آپ اس PDF کو پرنٹنگ کے لیے لے کر جا سکتے ہیں، تاکہ آپ کا کام نہ صرف آن لائین بلکہ آپ کے ہاتھ کی زینت بھی بن سکے۔