آپ ایڈٹر ٹولبار میں ترتیب کے مینو میں جا کر صفحات کی لسٹ پر جا سکتے ہیں۔



صفحات کے لسٹ پر تمام صفحات جو آپ کی کتاب یا دستاویز سے متعلق ہوں نظر آئیں گے۔ آپ صفحہ کو سلیکٹ کرو گے تو آپ کو کچھ ایکشنز معیسر آئیں گے۔

  • صفحہ کی معلومات میں تبدیلی مثلاََ نام، حالت اور احاطی صفحہ
  • دستاویز ایڈٹر پر کلک کرنے سے آپ کے سامنے صفحہ کا ایڈیٹر کھل جائے گا
  • واپس آخری صفحہ جو آپ ایڈیٹ کر رہے تھے اُس پر لے جائے گا
  • اگر آپ ایک سے زیادہ صفحات کو سلیکٹ کرو گے تو آپ کو صرف حزف کا آپشن نظر آئے گا۔
آپ صفحہ پر دوبارہ کلک کر کے صفحے کی سیلکشن کو ختم کر سکتے ہیں۔



نیا صفحہ

نیا صفحہ بنانے کے لیے نیا صفحہ کے بٹن پر کلک کر دیں۔


صفحہ سے متعلق معلومات پُر کیجئے اور تخلیق کرو کے بٹن پر کلک کر دیں۔

صفحات کی ترتیب

صفحات کی ترتیب کو درست کرنے کے لیے صفحات کی لسٹ پر جاؤ۔

صفحہ کو ڈریگ drag کرو۔ ڈریگ کر کے جب آپ ٹھیک پوزیشن پر پونچھو گے تو آپکو اُس پوزیشن کے صفحے کے نیچے ہلکے نیلے رنگ کا نشان دِکھے گا۔ یہاں پر آپ صفحہ ڈراپ drop کر دو۔ اس طرح صفحہ اپنی نئی پوزیشن پر پونچھ جائے گا۔