قَوْلٌ مَعْرُوفٌ وَمَغْفِرَةٌ خَيْرٌ مِنْ صَدَقَةٍ يَتْبَعُهَا أَذًى ۗ وَاللَّهُ غَنِيٌّ حَلِيمٌ ﴿263﴾
‏ [جالندھری]‏ جس خیرات دینے کے بعد (لینے والے کو) ایذادی جائے اس سے تو نرم بات کہہ دینی اور (اس کی بے ادبی ہے) درگزر کرنا بہتر ہے اور خدا بےپرواہ اور بردبار ہے ‏
تفسیر