إِلَّا الْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ لَا يَسْتَطِيعُونَ حِيلَةً وَلَا يَهْتَدُونَ سَبِيلًا ﴿98﴾
‏ [جالندھری]‏ ہاں جو مرد اور عورتیں اور بچے بےبس ہیں کہ نہ کوئی چارہ کر سکتے ہیں اور نہ راستہ جانتے ہیں ‏
تفسیر ابن كثیر