فَطَوَّعَتْ لَهُ نَفْسُهُ قَتْلَ أَخِيهِ فَقَتَلَهُ فَأَصْبَحَ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿30﴾
‏ [جالندھری]‏ مگر اس کے نفس نے اس کو بھائی کے قتل ہی کی ترغیب دی تو اُسے قتل کردیا اور خسارہ اٹھانے والوں میں ہوگیا ۔ ‏
تفسیر ابن كثیر