سورة الاٴنعَام ۶:۷۱
سورة الاٴنعَام ۶:۷۲
سورة الاٴنعَام ۶:۷۳
وَأَنْ أَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَاتَّقُوهُ ۚ وَهُوَ الَّذِي إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ ﴿72﴾
[جالندھری] اور یہ (بھی) کہ نماز پڑھتے رہو اور اس سے ڈرتے رہو اور وہی تو ہے جس کے پاس تم جمع کیے جاو گے
تفسیر ابن كثیر