وَإِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطًا ۚ وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَالَمِينَ ﴿86﴾
‏ [جالندھری]‏ اور اسمٰعیل علیہ السلام اور الیسع علیہ السلام اور یونس علیہ السلام اور لوط علیہ السلام کو بھی اور ان سب کو جہان کے لوگوں پر فضیلت بخشی تھی۔ ‏
تفسیر ابن كثیر