سورة الاٴنعَام ۶:۱۰۲
سورة الاٴنعَام ۶:۱۰۳
سورة الاٴنعَام ۶:۱۰۴
لَا تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْأَبْصَارَ ۖ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ ﴿103﴾
[جالندھری] (وہ ایسا ہے کہ) نگاہیں اس کا ادراک نہیں کرسکتیں اور وہ نگاہوں کا ادراک کر سکتا ہے۔ اور وہ بھید جاننے والا خبردار ہے۔
تفسیر ابن كثیر