سورة الاٴعرَاف ۷:۹۶
سورة الاٴعرَاف ۷:۹۷
سورة الاٴعرَاف ۷:۹۸
أَفَأَمِنَ أَهْلُ الْقُرَى أَنْ يَأْتِيَهُمْ بَأْسُنَا بَيَاتًا وَهُمْ نَائِمُونَ ﴿97﴾
[جالندھری] کیا بستیوں کے رہنے والے اس سے بےخوف ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب رات کو واقع ہو اور وہ بےخبر سو رہے ہوں؟
تفسیر ابن كثیر