أَفَأَمِنُوا مَكْرَ اللَّهِ ۚ فَلَا يَأْمَنُ مَكْرَ اللَّهِ إِلَّا الْقَوْمُ الْخَاسِرُونَ ﴿99﴾
‏ [جالندھری]‏ کیا یہ لوگ خدا کے داؤ کا ڈر نہیں رکھتے؟ سو خدا کے داؤ سے وہی لوگ نڈر ہوتے ہیں جو خسارہ پانے والے ہوں ‏
تفسیر ابن كثیر