سورة الاٴعرَاف ۷:۱۲۳
سورة الاٴعرَاف ۷:۱۲۴
سورة الاٴعرَاف ۷:۱۲۵
لَأُقَطِّعَنَّ أَيْدِيَكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ مِنْ خِلَافٍ ثُمَّ لَأُصَلِّبَنَّكُمْ أَجْمَعِينَ ﴿124﴾
[جالندھری] میں پہلے تو تمہارے ایک طرف کے ہاتھ اور دوسری طرف کے پاؤں کٹوا دوں گا پھر تم سب کو سولی چڑھا دوں گا ۔
تفسیر ابن كثیر