أُولَئِكَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنْفُسَهُمْ وَضَلَّ عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَفْتَرُونَ ﴿21﴾
‏ [جالندھری]‏ یہی ہیں جنہوں نے اپنے تیئں خسارے میں ڈالا اور جو کچھ یہ افترا کیا کرتے تھے ان سے جاتارہا ۔ ‏
تفسیر ابن كثیر